Pension Calculation of old pensioner from April & July 2022 and Calculation Sheet in MS Excel Download Here...
Pension Calculation 2022
Pension Calculation 2022 |
یکم اپریل اور یکم جولائی 2022 سے پنشن میں جو اضافے دیئے گئے تھے اس ویڈیو کے اندر ہم ان کی کیلکولیشن سیکھیں گے۔ اس کیلکولیشن کی مدد سے پرانے پنشنرز اپنی پنشن میں اضافہ معلوم کر سکے گے۔ جو یکم جولائی سے لاگو ہو گا۔جس کے لئے میں نے ایک ایکسل شیٹ آپ کے ساتھ شیئر کرو گا۔ جس کی مدد سے آپ بڑی ہی آسانی کے ساتھ یہ اضافے معلوم کر سکتے ہیں۔
The screenshot below shows the calculator that you can use to find out the pension of old pensioners.
نیچے دیئے گئے سکرین شاٹ میں کیلکولیٹر دکھایا گیا ہے جس کی مدد سے آپ پرانے پنشنرز کی پنشن معلوم کر سکتے ہیں۔
Pension Calculator 2022 for Old Pensioners |
0 Comments