Grant of Special Allowance 2022 to the Employees of the Government of Punjab in BPS-01 to BPS-19 who are not receiving any Cadre / Service Specific Allowance. Download the Notification with Urdu Translate Here...
Punjab Pay & Allowances 2022
Punjab Pay & Allowances 2022 |
پنجاب سپیشل الاؤنس نوٹیفکیشن جولائی 2022 کا اردو میں ترجمہ
1-سپیشل الاؤنس 15 فیصد 2022 یکم مارچ 2022 سے سکیل نمبر 1 تا سکیل نمبر 19تک کے ملازمین کے لئے 2017 کی رننگ بیسک پر ہے۔یہ کنٹریکٹ ملازمین کو بھی ملے گا۔ ملنے کے بعد یہ الاؤنس فریز ہو جائے گا۔
یہ الاؤنس انکم ٹیکس کا حصہ ہے۔
ایکسٹرا آرڈینری لیو کے علاوہ بقیہ تمام لیو کے دوران ملے گا۔
یہ الاؤنس پنشن اور گریجوایٹی کا حصہ نہیں ہے۔
کسی دوسرے محکمے یا صوبے یا بیرون ملک ڈیپوٹیشن پر رہنے والے ملازمین کو یہ الاؤنس نہیں ملے گا۔
ہاں ڈیپوٹیشن سے واپسی پر یہ الاؤنس ملنا شروع ہوجائے گا۔
2-3 دوسرے اور تیسرے پیرے کا آسان مطلب یہ ہے کہ جو ملازمین 25 فیصد 2021سپیشل الاؤنس لے رہے وہ اس 15 فیصد 2022 کے بھی حقدار ہیں۔
4- چوتھے پیرے میں بتایا گیا ہے کہ جوملازمین لم سم پے لے رہے ہیں اور دوسری کمپنیز وغیرہ وہ اس الاؤنس کے حقدار نہیں ہیں۔ Employees Corner Zia
5-یہ الاؤنس فنانشل ایئر 2022-23 کے لئے بجٹ منظور کیا گیا ہے۔اور ڈی ڈی اوز وغیرہ ذمہ دار ہیں کہ جو ملازمین اس الاؤنس کے حقدار ہیں صرف انہیں ہی یہ الاؤنس ملے۔غلط جانے کی صورت میں ریکوری کی جائے۔
Punjab Special Allowance 2022, Urdu Translate |
Punjab Special Allowance 2022, Page-I |
Punjab Special Allowance 2022, Page-II |
For Helpful Videos, Please visit my YouTube Channel “EmployeesCorner Zia”
Punjab Special Allowance 15% 2022 with Urdu Translate & Clarification, Download Links Here...
Download Here |
0 Comments