Pension increase notification from Khayber Pakhtuwa Finance Department Peshawar Dated 14-07-2022 15% increase of net pension w.e.f. 01-07-2022, Download Notification with Urdu Translate Here...
KPK Pension & Allowances 2022
KPK Pension & Allowances 2022 |
خیبر پختونخواہ نوٹیفکیشن پنشن اینڈ الاؤنسز جولائی 2022 کا اردو میں ترجمہ
خیبر پختونخواہ نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔جو یکم جولائی 2022 سے لاگو ہوگا۔ یہ 15 فیصد انکریز اُن پنشنر کے لئے بھی ہے جو یکم جولائی 2022 کو یا اس کے بعد ریٹائر ہونگے۔
نیٹ پنشن سے مراد میڈیکل نکال کر بقیہ پنشن پر انکریز دی جائے گی۔
یہ 15 فی صد انکریز فیملی پنشنر کے لئے ہے۔
اس سرکلر کے ذریعے منظور شدہ پنشن میں اضافہ قبل از ریٹائرمنٹ آرڈرلی الاؤنس کی مد میں دی گئی خصوصی اضافی پنشن پر قابل قبول نہیں ہوگا۔
KPK Pension & Allowances 2022 Page-I |
KPK Pension & Allowances 2022 Page-II |
For Helpful Videos, Please visit my YouTube Channel “EmployeesCorner Zia”
KPK Pension & Allowances 2022 with Urdu Translate, Download Links Here...
Download Here |
0 Comments